Reformed Books - in various languages

ہر ایک صحیفہ جو خدا کے الہام سے ہے تعلیم اورالزام اور اصلاح اور راست بازی میں تربیت کرنے کے لئے فائدہ مند بھی ہے۔ (2  تیمتھیس 16:3)

ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید!

یہ ویب سائٹ نیدر لینڈز کی ریفارمڈ  کلیسیا ؤں کی مختلف کمیٹیوں  کی ایک کاوش ہے۔

اِس ویب سائٹ پر  میسر کتابوں  اور کتابچوں  (بروشرز)  کو بائبل مقدس جو کہ خدا کا لاتبدیل اور مُعتبر کلام ہے کی بنیاد پر تیار کیا گیا   ہے ۔

تمام کتابوں کو  ای کتب (E-Book) کی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے اور مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔

اِس ویب سائٹ پر کئی زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔  اب ہم نے ارود میں بھی کتابیں  مہیا کرنا شروع کی ہیں۔ خدا کی مرضی سے ہم مستقبل میں اردو میں مزید کتابیں فراہم کریں گے۔

ہم اُمید کرتے ہیں اور دُعا گو ہیں کہ خدا آپ کو اِس ویب سائٹ پر موجود کتابوں کے وسیلے سے برکت دے۔

(ای کتابیں پڑھنے کے لئے آپ ایڈُوب ڈیجیٹل ایڈیشن  (Adobe Digital Editions) کمپیوٹر پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔ (مثلٗا) آپ یہ پروگرام یہاں سے  (here) ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔)۔

ای کتب کی تلاش

اِس ویب سائٹ پر مختلف زبانوں میں ای کتب کو ڈھونڈنا بہت آسان ہے۔

ای کتب ڈاؤن لوڈ کریں

ای کتب کو مطلوبہ زبان میں ڈاؤن لوڈ کریں اور فوری طور پر پڑھنا شروع کریں۔

پڑھیں

ای کتب کئی مختلف زبانوں میں دستیاب ہیں۔