Click image to read the book

والدین کے فرائض

Duties of Parents

 

 ہمارا دل کھیت کی طرح ہے۔ اگر اِس کی دیکھ بھال نہ کی جائے تو اِس میں جھاڑیاں اُگنے لگتی ہیں۔ اگر آپ دانش مندی سے اپنے  بچے کی پرورش کرناچاہتے ہیں تو آپ اُسے اپنی من مانی نہ کرنے دیں۔ سوچنے سمجھنے میں ، جانچنے پرکھنے میں اور عمل کرنے میں اُس کی ایسے ہی راہنمائی کریں  جس طرح آپ کسی کمزور اور اندھے شخص کی کرتے ہیں۔ لیکن خدارا اُسے اُس کے گمراہ کن شوق اور رحجانات کے حوالے نہ کریں۔ اُس کی پسند و نا پسند  اور خواہشات کے مطابق نہ چلیں۔ جیسے وہ یہ نہیں جانتا کہ اُس کے بدن کے لئے کیا بہتر ہے

۔ اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں، ۲۔ نرمی، محبت اور تحمل، ۳۔  زیادہ باتوں کا انحصار آپ پر ہے، ۴۔  اپنے بچے کی روح کی فکر کریں ، ۵۔ بائبل کا علم، ۶۔   دعا کرنے کی عادت، ۷۔  فضل حاصل کرنے کے عمومی ذرائع کے لئے سر گرم، ۸۔ بھروسا        رکھنے کی   عادت،  ۹۔ تابع فرمانی کی عادت، ۱۰۔ ہمیشہ سچ بولنا، ۱۱۔ وقت کو غنیمت جانیں، ۱۲۔ حد سے زیادہ لاڈپیار سے اجتناب کریں، ۱۳۔ خدا اپنے فرزندوں کی تربیت کیسے کرتا ہے، ۱۴۔ آپ کی اپنی مثال کا اثر، ۱۵۔  گناہ کی قوت، ۱۶۔ کلام ِ مقدس کے وعدے، ۱۷۔  برکت کی دعا کرتے رہیں۔۔

Additional information

مصنف

جے۔ سی۔ رائل J.C. Ryle

Chapters

Are you blessed by our books and videos

We really want to hear from you

Please leave your comments or questions HERE

!Thank you